تین اکتوبر سے شروع ہونے والے کامن ویلتھ گیمز جو انڈیا کے شہر دہلی میں متوقع ہیں ۔
انتظامات کے دوران ہی اعتراضات کی زد میں ہے ۔ اور ان کی وجہ ہیں متعلقہ وزارت کھیل کی طرف سے نامناسب انتظامات ۔ ۔
انڈین کامن ویلتھ گیمز کے آرگنائزر
سریش کمادی
جو سب سے زیادہ تنقید کی زد میں ہیں ۔
ان انتظامات سے متعلق بی بی سی کے رپورٹر نے کچھ ایسی منظر کشی کی کہ بعض کھلاڑیوں نے ان گیمز میں شرکت سے دست بردار ہونا شروع کر دیا ہے ۔
جس میں کھلاڑیوں کی رہائش گاہ کی بری حالت زار کو نمایاں کیا گیا ہے۔
باتھ روم کی صفائی نہ ہونا ۔ کمروں میں جانوروں کے آثار ٹوٹے پھوٹے تعمیرات اور صفائی کے ناقص انتظامات جن کو ٹھیک کرنا ہے اور وقت ہے کم ۔ ۔
مزید خوف اور اندیشے اس وقت سر اٹھانے لگے جب ۲۳ ستمبر جمعرات کو
JNU ( جواہر لال نہرو اسٹیڈیم) پیدل برج ٹوٹنے اور
CWG سٹیڈیم کے ویٹ لفٹنگ ایرینا
کی چھت گرنے سے ٹوٹل 23 افراد زخمی ہوگئے ۔
اور اس کے بعد انڈین اسپورٹس منسٹر ایم ایس گِل اور کامن ویلتھ آرگنائزر کمادی آگئے میڈیا کے تنقیدی اور عوام کے مزاحیہ نشانے پر ۔۔
بد انتظامی کی انتہا
ReplyDelete